
Dr Sahib Zada Muhammad Abrar – Luqman International Hospital Saidu Sharif Swat

معروف نیروسرجن ڈاکٹر صاحب زادہ محمد ابرار کل بروز اتوار 2 نومبر صبح نو سے دوپہر تین بجے تک لقمان انٹرنیشنل ہسپتال میں مریضوں کا معائینہ کرینگے۔
ڈاکٹر صاحب زادہ محمد ابرار دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی نظام کی بیماریوں کے علاج میں
اپنی اعلیٰ مہارت، وسیع تجربے اور مریضوں کے ساتھ شفیق رویّے کے باعث
نیوروسرجری کے شعبے میں ایک باوقار اور قابلِ اعتماد نام ہیں۔
تکلیف سے بچنے کے لیے برائے مہربانی ایڈوانس نمبر لیں۔
ڈائیریکٹ رابطہ کے لیے
111544111
یا
0946729934
0946729935
0946729936
0946729937

Leave a Reply