اپنی شناخت کی تصدیق کریں (فارم بی یا شناختی کارڈ)
Make sure your Form B (for minors) or CNIC is clear, readable, and not folded or blurred. Hospital staff will use it for identity verification.
براہِ کرم ان ہدایات پر عمل کریں اور مطلوبہ دستاویزات ساتھ لائیں تاکہ داخلہ کا عمل آسانی سے مکمل ہو سکے۔
Make sure your Form B (for minors) or CNIC is clear, readable, and not folded or blurred. Hospital staff will use it for identity verification.
اگر مریض کی عمر 18 سال سے کم ہے تو داخلہ میں تاخیر سے بچنے کے لیے مریض کا فارم بی ہیلتھ فیسلیٹیٹر افسر کو فراہم کریں۔فارم بی ہیلتھ فیسلیٹیٹر افسر کو فراہم کریں۔
اگر مریض کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے تو داخلہ کے عمل کے لیے پاکستانی شناختی کارڈ (CNIC) لازمی پیش کریں۔پاکستانی شناختی کارڈ (CNIC) لازمی طور پر دکھائیں۔
اگر آپ نے کسی بھی ٹیسٹ یا لیب انویسٹی گیشنز کی رقم خود ادا کی ہے تو تمام رسیدیں محفوظ رکھیں۔ چھٹی کے وقت ری ایمبرسمنٹ کے لیے ان کی ضرورت پڑے گی۔
داخلہ کے عمل کے لیے اپنا اصل فارم بی یا شناختی کارڈ لازمی لائیں۔ اسپتال کا عملہ انہیں اسکین کر کے واپس کر دے گا۔