learn 6 kalmas of Islam with urdu and english translation

0
(0)
6 Kalmas of Islam with Audio

6 Kalmas of Islam

1. First Kalma – Tayyab
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ
There is no god except Allah, Muhammad ﷺ is the Messenger of Allah.
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
2. Second Kalma – Shahadat
أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
I bear witness that there is no god except Allah. He is One and has no partner, and I bear witness that Muhammad ﷺ is His servant and Messenger.
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔
3. Third Kalma – Tamjeed
سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
Glory be to Allah, all praise belongs to Allah, there is no god except Allah, Allah is the Greatest, and there is no power and no strength except with Allah, the Most High, the Most Great.
اللہ پاک ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اور گناہوں سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو بلند مرتبہ عظمت والا ہے۔
4. Fourth Kalma – Tauheed
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَّا يَمُوتُ أَبَدًا أَبَدًا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
There is no god except Allah. He is One and has no partner. His is the kingdom and all praise belongs to Him. He gives life and causes death. He is alive and will never die. Owner of Majesty and Honor. In His hand is all goodness and He has power over everything.
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں، وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے، اور وہ ہمیشہ زندہ ہے کبھی نہیں مرے گا، عزت اور بزرگی والا ہے، تمام بھلائی اسی کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
5. Fifth Kalma – Astaghfar
أَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ أَذْنَبْتُهُ عَمْدًا أَوْ خَطَأً سِرًّا أَوْ عَلَانِيَةً وَأَتُوبُ إِلَيْهِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِي أَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِي لَا أَعْلَمُ إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ وَسَتَّارُ الْعُيُوبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
I seek forgiveness from Allah, my Lord, for every sin I committed knowingly or unknowingly, secretly or openly, and I turn towards Him from the sin that I know and from the sin that I do not know. Surely You are the Knower of the hidden things, Concealer of faults and Forgiver of sins. There is no power and no strength except with Allah, the Most High, the Most Great.
میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں جو میں نے جان بوجھ کر یا غلطی سے، پوشیدہ یا ظاہر کیے، اور میں اس گناہ سے بھی توبہ کرتا ہوں جسے میں جانتا ہوں اور اس سے بھی جسے میں نہیں جانتا۔ بے شک تو پوشیدہ باتوں کو جاننے والا، عیبوں کو چھپانے والا اور گناہوں کو بخشنے والا ہے۔ گناہوں سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے جو بلند عظمت والا ہے۔
6. Sixth Kalma – Radde Kufr
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا وَأَنَا أَعْلَمُ بِهِ وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا أَعْلَمُ بِهِ تُبْتُ عَنْهُ وَتَبَرَّأْتُ مِنَ الْكُفْرِ وَالشِّرْكِ وَالْكِذْبِ وَالْغِيبَةِ وَالْبِدْعَةِ وَالنَّمِيمَةِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُهْتَانِ وَالْمَعَاصِي كُلِّهَا وَأَسْلَمْتُ وَأَقُولُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ
O Allah! I seek refuge in You from associating anything with You knowingly, and I seek forgiveness from You for that which I do unknowingly. I repent from it and reject disbelief, polytheism, lying, backbiting, innovation, slander, indecencies and all sins. I submit to Allah and declare that there is no god except Allah and Muhammad ﷺ is the Messenger of Allah.
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں جانتے بوجھتے کسی کو تیرا شریک بناؤں، اور ان گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جنہیں میں نہیں جانتا۔ میں کفر، شرک، جھوٹ، غیبت، بدعت، چغلی، بے حیائی، بہتان اور تمام گناہوں سے توبہ کرتا ہوں، اور اسلام قبول کرتا ہوں، اور کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
© 2026 – 6 Kalmas of Islam with Audio

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 0 / 5. Vote count: 0

No votes so far! Be the first to rate this post.

As you found this post useful...

Follow us on social media!

We are sorry that this post was not useful for you!

Let us improve this post!

Tell us how we can improve this post?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *